طیارہ حادثہ: جاں بحق 56 افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی
طیارہ حادثے میں جاں بحق چھپن افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،محکمہ صحت اور فلاحی اداروں کے اعدادوشمار میں فرق، دولاشوں کا تاحال پتہ نہیں لگ سکا۔
طیارہ حادثہ،جاں بحق افراد کی شناخت کاعمل جاری ہے اور چھپن افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔ناقابل شناخت لاشیں اب بھی سردخانوں میں موجود ہیں۔
ایدھی اورچھیپا سردخانوں میں95لاشیں لائی گئیں ، چونتیس لاشیں ایدھی، بائیس چھیپا سرد خانے میں موجود ہیں۔
محکمہ صحت اور فلاحی اداروں کے اعدادوشمار میں فرق ہے جبکہ جاں بحق 2افراد کی لاشوں کا تاحال پتہ نہ لگ سکا۔
شادی ہوکرلاہور جانیوالی فوزیہ فاروقی بھی حادثےکاشکار ہوئیں فوزیہ فاروقی کے14سالہ بیٹے،4سالہ بیٹی کی لاشیں نہ مل سکیں۔
مزید خبریں
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں، طاہر اشرفی
ہم اپنی آئینی حدود سے واقف ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع کرتے ہیں، آرمی چیف
بلوچستان کے 800 سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کی تیاریاں مکمل
چیف الیکشن کمشنرکی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
سابق ایس ایچ او سچل کا میڈیکل ریکارڈ تین دن میں طلب
سائفر کیس سزا کے خلاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت جاری
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.